نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ممتاز قادری کی موت کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا الوقت کی رپورٹ کے مطابق آج بدھ کے روز جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے ممتاز قادری کے وکیل کی درخواست پر سماعت کی۔
سپریم کورٹ نے ممتاز قادری پر دہشت گردی کی دفعات بھی بحال کردیں جنہیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں ختم کر ...
ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں فاضل بنچ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی کی درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پرعدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ مدعی کی جانب سے پیش کئے گئے ...
ممتاز قادری کی سزائے موت کو منسوخ کرنے اور انھیں ’عزت و احترام’ کے ساتھ رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق جے آئی کے سابق سینیٹر نے اپنے بیان میں کہا 'صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف کو چاہیے کہ وہ ممتاز حسین قادری کے معاملے میں حکمت کا مظاہرہ کریں۔ وہ نہ صرف اس کی سزائے ...
ممتاز قادری کو دی گئی پھانسی کی یہ انتقامی کاروائی تھی۔
لاہور کے ایک عہدیدار کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان نے کہا کہ حملہ آور کا سر برآمد کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھماکے کے مقام پر بال-بیرنگ بھی ملے ہیں۔
در ایں اثنا لاہور کے پولیس سربراہ حیدر اشرف نے بتایا کہ خود کش حملہ آور نے خود کو پارک کے ...
ممتاز قادری کے چالیسویں کے سلسلے میں منعقد پروگرام کے بعد مظاہرین تمام رکاوٹوں کوعبور کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے تھے جہاں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔
پاکستان کی مذہبی تنظیموں نے پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے قتل پر سزائے موت پانے والے ممتاز قادری کے چالیسویں کے موقع پر ...
ممتاز قادری کے چہلم کے سلسلے میں اتوار کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں پروگرام کا انعقاد کیا تھا جس کے بعد مظاہروں میں شامل افراد نے اچانک اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کر دیا تھا اور تمام سیکورٹی رکاوٹوں کو پار کرتے ہوئے اسلام آباد کے ریڈزون میں داخل ہو گئے تھے۔
حکومت پاکستان نے دارالحکومت اسلام آباد کے ...